جمعرات کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے ایران کے خلاف بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزامات کے بارے میں سوالات کے جواب میں کہا: " اسلامی جمہوریہ ایران مغرب یا کسی بھی ملک میں کسی کے قتل یا اغوا کا کوئی منصوبہ نہيں بناتا۔"
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے مزید کہا: "یہ جعلی خبریں صیہونی حکومت، البانیہ میں مقیم منافقین کے دہشت گرد گروہ اور امریکہ سمیت بعض مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی طرف سے تیار کی جاتی ہیں تاکہ صیہونی حکومت کے جرائم پر پردہ ڈالا جا سکے۔"
آپ کا تبصرہ